( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۸ نتائج (۰سیکنڈ )
کَوّا
(ماہی گیری) سوس مچھلی کا پٹّھا یعنی نوعمر بچّہ
کَواب
رک : کباب.
کَوابَن
رک : کبابن
کَوابی
رک : کبابی
کُواٹ / کُواٹْس
ایک بین الاقوامی پیمانہ جو مائعات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، مقدار میں چوتھائی گیلن.
کُواڈْرُوپَڈ
(حیوانیات) چوپائے ، چار پیر والے جانوروں کی نوع.
کُواڈْرُومانا
(حیوانیات) چار ہاتھ پیر والے جانور جیسے میمون یا بندر (ایسے جانوروں کا انگوٹھا ہوتا ہے ، جس کی مدد سے وہ گرفت کر سکتے ہیں)
کُواڈْرینْٹ اَلیکْٹِرومِیٹَر
(طبیعیات) ایک آلہ جس کے ذریعے برقی رو کی شدّت معلوم کی جاتی ہے.
کُواڈْرَینگِل
ایسا صحن یا میدان جس کے چاروں طرف عمارتیں ہوں ، چوکھون٘ٹا صحن ، چہاردیواری ، احاطہ.
کِوار
رک : کِواڑ.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>