( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سارْجَنْٹی
سارجنٹ کا عہدہ .
سارْدُول
ایک درندہ جو جسامت میں کُتے سے چھوٹا ہوتا ہے ، تین٘دوا .
سارْڈوِنکْس
خُوبصورت اور خوشنما پتّھر جو نقش و نِگاری و مجسّمہ سازی کے کام آتا ہے او کا تعلق عقیق سے ہے ، سُرخ، بُھورا اور سُرخی مائل سفید رنگوں میں پایا جاتا ہے .
سارْڈِین
چھوٹی مچھلی کی ایک قِسم جو بحیرۂ روم میں جزیرۂ سارڈینیا کے قریب پائی جاتی ہے.
سارَس
طویل گردن لان٘بی چون٘چ اور لان٘بی ٹان٘گوں والا ایک پرند جو پانی کے کنارے رہتا ہے اس کا جوڑا آپس میں محبّت کرتا ہے ، گہری محبت رکھنے کے لیے مشہور ہے .
سارَس کی سی جوڑی
ہروقت اور ہردم ساتھ رہنے والے ، ہمزاد کی مانند
سارَس کی سی جوڑی ایک اَنْدھا ایک کوڑی
دونوں نِکمّے ، نِکمّے کا دوس بھی نِکمّا ہوتا ہے
سارْسَری
ایک زیور کا نام ، سراسری
سارْسَل
سیہی ، ایک جنگلی جانور جس کے جس، پر کان٘ٹے ہوتے ہیں .
سارِق
چور چُرانے والا .
<
۴۸
۴۹
۵۰
۵۱
۵۲
۵۳
۵۴
۵۵
۵۶
>