( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سارَنگ
جہاز کا نگراں افسر .
سارَنگ
( کشتی بانی ) درخت کے موٹے تنے کو کھو کھلا کر کے معمولی استعمال کے لیے بنائی ہوئی کشتی جو اتھلے پانی میں کام دے ، بتام گدّو
سارَنگی
چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں ، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے ، غچکا ، غچکی .
سارَنگی ریْتنا
( طنزاً یا مزاحاً) سارنگی بجانا.
سارَنگی ساز
سارن٘گی بنانے والا .
سارَنگی کا لَہْرا
سارن٘گی پر بجائی جانے والی ایک گت.
سارَنگی نَواز
سارن٘گی بجانے والا ، سارن٘گیا.
سارَنگیا
سارنگی بجدنے والا ، سارنگی نواز.
سارُو
مینا کی ایک قسم جس کی چونچ اور پنجے پیلے ہوتے ہیں ، گُرسل .
سارْوان
اُون٘ٹ والا ، اُون٘ٹ سوار .
<
۵۰
۵۱
۵۲
۵۳
۵۴
۵۵
۵۶
۵۷
۵۸
>