( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۴۷ نتائج (۰سیکنڈ )
جَب اَپْنی جَب
جتنی بار ، جب کبھی ، جب بھی.
جَب اَپْنی جَیسا تَب تَیسا
جیسا موقع ہو ویسا کام ہونا چاہیے
جَب اَپْنی چَنے تھے تَب داں٘ت نَہ تھے ، جَب دانت ہوئے تَب چَنے نَہِیں
جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا ، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں
جَب اَپْنی چَنے نَہ تھے تو دانت تھے جَب چَنے ہوئے تا دانت نَہِیں
رک : جب چنے تھے الخ ؛ بے وقت کسی چیز کا حاصل ہونا
جَب اَپْنی چیونٹی کے مَرنے کے دِن قریب آتے ہیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہیں
آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.
جَب اَپْنی خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر دیتا ہے
خدابے وسیلہ رزق پہن٘چاتا ہے ،ایسی نعمت مل جانا جس کے آثار وسائل ظاہر نہ ہوں.
جَب اَپْنی خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُوکَون ہے
خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے
جَب اَپْنی دانت نَہ تھے تَب دُودھ دیو جب دانت ہوئے ہوئے کہا اَن نَدے ہے
رک : جب دانْت تھے الخ ؛ ہر قوت کسی چیز کا حاصل ہونا
جَب اَپْنی دانت نَہ تھے جب دُودھ دیو ، جَب دانت بَھئے تو کیا اَن نَہ دیو / دیوے
خدا ہر حال میں روزی دیتا ہے
جَب اَپْنی دِن آئے بَھلے تَب لَڈُّو مارے چلے
جب قسمت کھلے تو اچھی سے اچھی چیز مل جاتی ہے
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>