( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱۴۲ نتائج (۰سیکنڈ )
دو آنکھوں سے چار آنکھیں دِیں
عقل دی ، تمیز سکھائی ، پڑھا لکھا کے ہوشیار کر دیا.
دو آنکھوں کی چار آنکھیں ہونا
زیادہ عقل و شعور ہونا ، زیادہ ہوشیار ہوجانا.
دو آنکھوں کی چار بَنانا
کسی سے نگاہیں مِلانا ، بے باک ہونا ، دلیر ہونا.
دو باتاں کَرْنا
ہن٘سنا بولنا ، گفتگو کرنا.
دو بات کَرو دو چِیت کرو ، میرا مَطْلَب کُچْھ اَور ہے
میرے مطلب کی کچھ نہیں کہتے، میر مطلب کی کہیں
دو باتوں میں
چند فقروں میں ، چند لمحوں میں ، بہت جلد.
دو باتیں
تھوڑی سی بات چیت ، مختصر گفتگو ؛ چند باتیں.
دو بادْشاہ دَر اَقْلِیمے نَہ گَنْجَد
ایک ملک میں دو بادشاہ نہیں ہو سکتے
دو بار
دوسری بار ، مُکَرَّر ؛ دو دفعہ.
دو بارا / بارَہ
۱. دوسری دفعہ ، دوسری بار ، مُکَرَّر.
۲. دو آتشہ.
۳. دُگنا، دہرا .
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>