( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹۸ نتائج (۰سیکنڈ )
سَکھارْنا
رک : سکارنا .
سُکھارْنا
خوش کرنا ، خوشی میں زیادتی کرنا .
سُکھاری
سُکھی ، آرام .
سُکھاری کو دیکھ سُکھاری جَلْتے ہیں
ایک چیز کے دو امیدوار باہم کینہ رکھتے ہیں ، ہم چشموں میں حسد ہوتا ہے .
سِکھاڑا
حُجرہ ، آرام کا کمرہ .
سُکھاسَن
پالکی ، سکھپال .
سِکّھا شاہی
۱. سِکھوں کی عمل داری جو بے انصافی اور ظلم و غارت گری کے لیے مشہور ہے.
۲.( کنایۃً) بے انصافی کا زمانہ ، افراتفری ، بدنظمی .
سِکّھا گَرْدی
سِکّھوں کی لُوٹ مار ، بدنظمی .
سُکھالا
آرام سے ، چین سے ، مطمئن .
سُکھان
سکَان ( رک ) ، کشتی یا دن٘بالہ .
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>