( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نِظام َدہر
دنیا کا نظام ، زمانے کا چلن ۔
نِظام دینا
مرتب و منظم کرنا ، تنظیم کرنا ، قائم کرنا ، بنانا ۔
نِظام رائِج کَرنا
کسی چیز کی بنیاد ڈالنا ۔
نِظام َربُوبِیَّت
خدائی کا فلسفہ ؛ اﷲ پر ایمان ۔
نِظام زَر
معیشت کے مختلف شعبوں میں قائم ادارے اور نظام زر کا طریقہء پھیلاؤ .
نِظام زِندَ گی
رک : نظام ِحیات ۔
نِظام ساز
فکری نظام بنانے والا ، مرتب کرنے والا ۔
نِظام سَلطَنَت
رک : نظام حکومت ۔
نِظام سَنبھالنا
انتظام سنبھالنا ، انتظام یا بندوبست ہاتھ میں لینا
نِظام سَنَوات
سنین کے شمار کا نظام ، سنہ عیسوی یا سنہ ہجری وغیرہ ۔
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>