( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
چادَر ہے تھوڑی پَیر پَسارے بَہت
آمدنی تھوڑی خرچ بہت .
چادْرا
۱. موٹے سوتی یا اونی کپڑے کی بڑی چادر ، چادر .
۲. چادر کی قسم کا مگر لمبان اور چوڑان میں اس سے کسی قدر بڑا بنا ہوا کپڑا عموماً تین سوا تین گز لمبا اور ڈیڑھ پونے دو گز چوڑا تیار کیا جاتا ہے .
چادَرات
اوس خاص نقدی معاش کا نام جو عمل کمشنری میں ملک کرناٹک کے اون نادار زمین٘داروں کو بعوض زمینات انعام و سیریات عطا ہوئی ہے جن کو بے استطاعتی اور غربت کی وجہ سے زراعت کرنے کی قدرت نہ تھی .
چادْرَہ
رک : چادرا مع امثلہ .
چادَری
چادر (رک) کی تصغیر ، چدریا .
<
۲
۳
۴
۵
۶