( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چِینا بادام / بَدام
چین کا بادام ، مون٘گ پھلی
چِینا بیگَم
مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.
چِینا سِلْک
چین کا بنا ہوا ریشمی کپڑا .
چِینا قَِنْدِیل
قمقمے کی وَضَع کی وہ قندیل جس کے اندر کاغذی تصویروں کا بنا ہوا حلقہ لگایا جاتا ہے جو ہوا سے گھومتا ہے اور چراغ کی روشنی میں قندیل کے کاغذ پر اس کا عکس پڑتا ہوا خوش نما معلوم ہوتا ہے ، قندیل کھلونا .
چِینا کوٹ
چینی فیشن کا کوٹ
چِینا لالٹْین
رک : چینا قندیل ، قندیل کھلونا
چِینا
پنجابی لوک ناچ جھومر کی ایک پر جوش گت اور انداز .
چِینّا
(پورب) شناخت کرنا ، پہچاننا
چیناں مَگھ
مہن٘گ مرغابی کی سب سے خوبصورت قسم اس کے تمام پر تو سفید ہوتے ہیں مگر شاہ پر کی نوکیں سیاہ ہوتی ہیں اور منھ پر دونوں طرف سیاہ زلفیں چون٘چ اور پان٘و زرد ہوتے ہیں .
چِیناہَٹ
رک : چپچپاہٹ ، چپکن .
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>