( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۳   ۴   ۵   ۶   ۷   ۸   ۹   ۱۰   ۱۱       >
  1. جام ہونا

    ۰۱ بھیڑ یا دو گاڑیوں کے ٹکراؤ سے راستہ رک جانا .
    ۰۲ کل کے کسی پرزے کا اس طرح پھنس جانا یا جکڑا جانا کہ حرکت نہ کرسکے .
     

  2. جام

    امرود.
     

  3. جام

    ۰۱ سندھ اور بلوچستان کے امیروں اور سرداروں کا لقب (جن کا سمعہ خاندان سے تعلق ہے).
    ۰۲ سردار ؛ امیر .
     

  4. جام

    رات کا پہرا ، چوکیداری کا تین گھنٹے کا وقت دن کا آٹھواں حصہ ، پہر.
     

  5. جام

    تخم ، بیج؛ نطفہ ، اولاد ، نسل، پوت، فرزند، پتر ، بیٹا ،خلف، ابن جیسے لون٘ڈی کا جام .
     

  6. جام

    جامن ، جامن کا درخت ، بعض نے امرود کا درخت لکھا ہے، لاط:Engenia Jamboo .
     

  7. جام پَھل

    ایک پھل جو سیب کے برابر ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے ، انگ:Rose apple ؛ لاط :جنس Eugenia.
     

  8. جامِد

    ۰۱ جما ہوا، بستہ ، ٹھوس.
    ۰۲ بے جان ، غیر نامی ، بے حس ، مردہ.
    ۰۳ غیر متحرک ، رکا ہوا، ٹھپ .
    ۰۴( صرف ) وہ کلمہ جو کسی دوسرے کلمے سے مشتق نہ ہو اور نہ اس سے کسی اور کلمے کا حسب قاعدہ اشتقاق ہوتا ہو.
     

  9. جامَدار

    رک : جامہ دار .
     

  10. جامَدار خانَہ

    توشہ خانہ .