( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۴۷ نتائج (۰سیکنڈ )
جَب اَپْنی دو دِل راضی تُو کیا کَرے گا قاضی
فریقین کی رضامندی میں حاکم دخل نہین دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا شخص نقصان نہیں پہن٘چا سکتا
جَب اَپْنی دِیکھو تَب حاضِر میاں مِٹُّھو کا اٹالا
روز روز آنے والے کے حق میں بولتے ہیں
جَب اَپْنی دِیکھو جَب تِیر سے کَھڑے
ہر وقت حاضر
جَب اَپْنی دیکھو ڈھاک کے تِین پات
ہمیشہ مفلس و نادار.
جَب اَپْنی سَب پَن ہورے تو پَنْہاری کمائے
حیا و شرم وغیرہ چھوڑے تو اس کام میں شہرت پائے
جَب اَپْنی سے
اس وقت سے ، جس وقت سے.
جَب اَپْنی سے اُگے بال تَب سے یِہی حال
رک : جب سے جامے الخ
جَب اَپْنی سے جامے بال تَب سے یِہی حوال / اَحْوال
شروع سے ہی یہی حالت ہے ، بہت پرانی عادت ہے ، بچپن سے یہی کر توت ہیں.
جَب اَپْنی کا
گزشتہ زمانے کا ، سابق کا ، پہلا ، اس وقت (گزشتہ) کا.
جَب اَپْنی کا تَب / جَب
جب ، جس وقت ؛ عین وقت پر
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>