( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
جَواب لانا
مثل یا نظیر پیش کرنا ، مقابلہ کرنا .
جَواب ِ مَضْمُون
وہ مضموں جو کسی سوال کے جواب میں لکھا جائے کسی مقررہ عنوان یا موضوع پر لکھا جانے والا مضمون.
جَواب مِلْنا
رک : جواب پانا .
جَواب نامَہ
۱، خط کا جواب
۲، کپڑا جس پر کلمہ طیبہ لکھ کر کفن میں مردے کے ساتھ قبر میں رکھ دیتے ہیں.
جَواب نَدارَہ
کوئی جواب نہ ملنے کی حالت.
جَواب نِگاری
جواب یا احکامات لکھنے کا کام.
جوَاب توِبس - نَوِیس
جَواب نَوِیس
جواب یا احکامات لکھنے ولا.
جَواب نَہ آنا
جواب نہ سوجھنا ، جواب دیتے نہ بن پڑنا ۔
جَواب نَہ بَن آنا
رک : جواب نہ آنا ۔
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>