( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساپَر
سُرن٘گ اُڑانے یا لگانے والے
ساپَن
۱. (کھوڑا بانی) گھوڑے کی ایال کی جڑ کے قریب کی بھون٘ری ( اگر ایال کے دونوں طرف ہو تو بُری نہیں وہ (اصطلاحاً) ناگ کہلاتی ہے اور اگر صرف ایک طرف ہو تو بہت منحوس خیال کی جاتی ہے ).
۲. رک : سان٘پن.
ساپَن
ایک بیماری جسمیں بال آہستہ آہستہ جھڑ جاتے ہیں.
سات
رک : ساتھ.
سات بَنْد دینا
عقد کر دینا.
سات پَنا
صحبت ، معیَت ، ساتھ ، رفاقت.
سات
ساعت ، گھڑی ، وقت.
سات
۱. چھ کے بعد اور آٹھ سے پہلے کا عدد ، ہندسوں میں (۷) لِکھا جاتا ہے.
سات
عدد کی مقررہ قِیمت ، مُطابق یا مساوی.
سات اَقْلِیم
رک : بفت اقلیم ، سات مُلک ، کُل دُنیا.
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>