( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
سَگات
کُتے ؛ ( کنایۃً ) رذیل اور کمینے لوگ ، رقابت رکھنے والے .
سِگار
تمبّاکو کے خشک پتّوں کی لمبی اور موٹی وضع کی بتّی جسے سُلگا کر کش لگاتے ہیں ، چرٹ ۔
سَگارَت
قرابت ، رشتہ داری ؛ خوشی ۔
سَگارے
صبح کو ، علی الصبح ۔
سِگاسَن
رک : سنگھاسن ، تخت ۔
سِگالِش
مشورہ ، رائے ، خیال ۔
سَگاں
سگ ( رک ) کی جمع ، کُتّے ( تراکیب میں مستعمل ) ۔
سَگاں ِ بازاری
آوارہ کُتّے ؛ ( کنایۃً ) آوارہ گرد لوگ ۔
سُگانا
لینا ، قبضہ میں کرنا ، نظر رکھنا ۔
سِگانَہ
سہ گانہ ( رک ) ، تین گنا ، تین قسم کا ۔
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>