( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۷ نتائج (۰سیکنڈ )
قَرْضَہ ء حِسابی
جو قرضہ حساب پر ہو ، وہ قرضہ حساب سے منسوب ہو ، وہ قرضہ جو کھاتے میں درج ہو
قَرْضَہ ء حَسَنَہ
رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو
قَرْضَہ دینا
اُدھار دینا عاریۃً دینا.
قَرْضَہ مِقْراضِ مُحَبَّت ہے
ادھار محبت کی قینچی ہے ، قرض لینے سے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں.
قَرْضَہ ء مُنْقَضِی اَلْمِیعاد
وہ قرضہ جس کی میعاد گزر چکی ہو
قَرْضَہ ء مَورُوثی
(قانون) آباؤ اجداد کا قرض ، ورثے میں ملا ہو قرض
قَرْضی
قرض پر لیا ہوا ؛ قرض دار ، مقروض
قَرْضی فَولاد
ایک خاص قسم کا فولاد جس سے قینچیاں یا دوسرے کاٹںے کے آلے بنائے جاتے ہیں ( انگ : Shear Steel ) فولاد زیادہ تر ریشہ دار ہو جاتا ہے اس کو قرضی فولاد کہتے ہیں.
<
۳
۴
۵
۶
۷