( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۰ نتائج (۰سیکنڈ )
مُشکِل میں کام آنا
مصیبت میں مدد کرنا ، آڑے وقت میں کام آنا ۔
مُشکِل میں مُشکل ہونا
سخت مشکل ہونا
مُشکِل وَقت
کٹھن گھڑی ، مصیبت کا یا آڑا وقت ۔
مُشکِل ہو جانا/ہونا
دشوار ہونا ، دوبھر ہونا ۔
مُشکِلات
مشکلیں ، دقتیں ، مصیبتیں ، اُلجھنیں ، دشواریاں ۔
مُشکِلات پَر غالِب آنا
دشواریوں پر قابو پا لینا ، مسائل سے نمٹنا ۔
مُشکِلات پیش آنا
دُشواریاں یا اُلجھنیں آنا ، دقت ہونا ۔
مُشکِلات کا سامنا کَرنا
دشواریوں سے نمٹنا ، دقتوں کا مقابلہ کرنا ۔
مُشکِلات ہونا
الجھنیں ہونا ، دقتیں یا دشواریاں ہونا ۔
مُشکِلوں
مشکل (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>