( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نِظام شاہی
بادشاہی نظام ، شاہی حکومت ، بادشاہت ۔
نِظام شَرعی
وہ نظام جو شرع کے حکم سے متعلق ہو ، دین ِمحمدی کا نظام ، شرعی نظام ، شریعت کے احکامات پر مبنی نظام ۔
نِظام شَعری
(طب) باریک رگوں یا نالیوں کا نظام (Capilliary System) ۔
نِظام شَمس و قَمَر
سورج اور چاند کا نظام ، دن اور رات کی ترتیب ، ترتیب ماہ و سال ۔
نِظام شَمسی
سورج اور اس کے گرد گھومنے والے سیاروں اور ان سیاروں کے گرد گھومنے والے ذیلی سیاروں کا مجموعہ جس میں عطارد ، مریخ ، زہرہ ، پلوٹو ، ینپچون ، مشتری ، زمین اور یورینس شامل ہیں ۔
نِظام شُوریٰ
مشاورت کا نظام ، شورائیت ۔
نِظام صَوتی
(لسانیات) صوتی نظام ، نظام اصوات (Phonetic) ۔
نِظام ِطب
بیماریوں کے علاج کا طریقہء کار ، طریقہء علاج ۔
نِظام َطبعی
وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو ، نظام قدرت ، نظام فطرت نیز تقدیر ۔
نِظام عالَم
کل دنیا کا انتظام ، نظام کائنات ۔
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>