( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۳   ۴   ۵   ۶   ۷   ۸       >
  1. پِکارِسْک

    افسانے کی وہ قسم جس میں بدمعاشوں کے کرتوت بیان ہوتے ہیں (اصل میں اس قسم کے افسانوں یا مضمون کی ابتدا اسپین سے ہوئی جہاں ان افسانوں میں ہیرو ہمیشہ بد کردار انسان ہوتا تھا) .
     

  2. پُکارْ کَر

    اہیر.
     

  3. پُکارَن

    رک : پکارنا (’لگانا‘ کے ساتھ ).
     

  4. پُکارْنا

    ۱. آواز دینا ، بلانا ، بلند آواز سے کہنا .
    ۲. کہنا ، بولنا بیان کرنا .
    ۳. اعلان کرنا ، فریاد کرنا .
    ۴. صدا لگانا (بھیک مان٘گنے سودا بیچنے یا چوکیداری وغیرہ کے لیے).
    ۵. پہلے سے آگاہ کرنا ، خبر کرنا.
    ۶. مسمّٰی یا موسوم کرنا ؛ شہرت دینا ، مشہور کرنا .
    ۷. رٹنا ، جپنا ، ہر وقت کہتے رہنا.
    ۸. عدالت کے چپراسی کا فریقین مقدمہ کو بلانا.
    خدا سے مدد مان٘گنا ، کسی دیوی یا دیوتا سے مدد مان٘گنا .
     

  5. پُکارے

    علیٰ الاعلان ، ڈن٘کے کی چوٹ (کہنا کے ساتھ ).
     

  6. پُکارے گَلے

    رک : پکارے.
     

  7. پِکاس

    سخت یا پتھریلی زمین کی کھدائی کا ایک اوزار جس میں لکڑی کے پتّے کے سرے پر ایک لمبا گاو دم لوہا جڑا ہوتا ہے ، اس کا وہ سرا جس سے کھدائی کرتے ہیں مقابل سرے کے سہ چند چہار چند لمبا ہوتا ہے ، کدال ، پھاوڑے کی طرح زمین کھودنے کی ایک آلہ .
     

  8. پَکانا

    ۱. (i) پکنا (رک) کا تعدیہ .
    ۱. (ii) مجازاً اذیت یا تکلیف میں مبتلا کرنا .
    ۲. خیالات کو کوئی شکل دینا ، سوچ کر تدبیر نکالنا.
    ۳. پھل وغیرہ کا قدرتی طور پر پیڑ پر یا پال دبا کر تیار کیا جانا.
    ۴. (بقال) پیدا کرنا ، مقدار پوری کرنا.
     

  9. پَکانا رِیندْھنا

    رک : پکانا ( ’رین٘دھنا‘ تابع ).
     

  10. پَکاوْ

    پکنے پر آیا ہوا ، پکا ہوا ، (مجازاً) پپیائی ہوئی چیزوں ( پھوڑوں یا زخموں ) کا پک جانا.