( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چِینائی
ملک چین سے منسوب .
چینپ
لیسدار مادَّہ ، چپکنے والی چیز .
چِیْنت
فکر ، تردد .
چِینتْنا
فکر کرنا ، غور کرنا ، سوچنا .
چِینتْنا
جڑ سے اکھاڑنا یا توڑنا
چِینْتی
چالاکی ، بدمعاملگی ، ہٹ دھرمی ، دھان٘دلی .
چینتْیا
بد معاملہ ، ہٹ دھرمی سے پیسہ مار لینے والا ؛ کھیل میں ہارا ہوا ؛ پیسہ دبا لینے والا.
چِینتْھنا
پان٘و کے نیچے کچل کر زخمی ہونا ، روندا جانا
چینٹ
کھڑین٘چ ، رگڑ لگنا ، چھل جانا
چِینٹا
رک : چیون٘ٹا .
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>