( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
کِتاب ِ حُکْمی
شرطی ، ضروری ، حکمِ الہیٰ ، قانونِ خداوندی .
کِتاب ِ حَیات
کتابِ زندگی ؛ سوانحِ حیات ؛ وہ کتاب جو زندگی کے حالات و واقعات پر مبنی ہو .
کِتاب خانَہ
کتاب گھر ، وہ مقام جہاں بہت سی کتابیں مطالعے کے لیے جمع کی گئی ہوں ، کتب خانہ ، لائبریری .
کِتاب خواں
کتاب پڑھنے والا ، کتاب دیکھ کر مندرجات بیان کرنے والا .
کِتاب خوانی
کربلا کے واقعات سے متعلق کتاب پڑھنا ، فضائل و مصائب بیان کرنا .
کِتاب دار
کتاب خانے کا نگراں ، لائبریرین .
کِتاب داری
کتابیں جمع کرنا ؛ رکھنا ؛ ترتیب دینا ؛ لائبریری کا کام.
کِتاب دینا
کسی اُمت کو صاحبِ کتاب کرنا ، بذریعۂ وحی کتاب نازل کرنا .
کِتاب دھونا
علم سے روگردانی کرنا ، فکر و تدبر کو چھوڑ دینا .
کِتاب رُو
کتابی چہرے والا ، لنبوترے چہرے کان ؛ (مجازاً) خوش رو محبوب.
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>