( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱۴۲ نتائج (۰سیکنڈ )
دو باگا / باگوں کَسْنا
تلوار کے دونوں سِرے مِلا کر اس کی خوبی دیکھنا.
دو بالا
دُگنا ، دوچند ، دونا ، افزوں ، بڑھ چڑھ کر .
دو بَچَن
(قواعد) دو کا عدد ، دوہرا عدد
دو بَخْش فَرْمانا/ کَرْنا
دو حصے کرنا ، دو ٹکڑے کر دینا.
دو بَدّی جِھلَنگا
دو تاروں سے بنا ہوا (چھدرا) جِھلنگا
دو بَدّھی
دو پٹیوں سے بنا ہوا.
دو بَر
دو پاٹ کا ، دُہرے پنے کا کپڑا جس کا عرض ڈیڑھ گز یا اس سے زیادہ ہو ، پہلو دار ، یورپ میں موٹے اور گھٹیا قسم کے گاڑھے کے لیے مستعمل
دو بَرا
رک : دوبر
دو بَرابَر
دہرا ، دو کے برابر
دو بَرْدا
دو بَیلوں کا چھکڑا
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>