( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
نازُک اَدائی
۱۔ نازک ادا ہونے کی حالت ، محبوبیت ، معشوقیت ۔
۲۔ (موسیقی) گانے کو نفاست سے ادا کرنا ، ُسر کا شیریں ہونا
نازُک الحِس
حساس ، ُ زود حس ، جلد ُبرا مان جانے والا ۔
نازُک اَندام
جس کا جسم نازک ہو ، دُبلا پتلا ، چھریرے جسم کا ، بہت نازک ؛ (مجازاً) معشوق ۔
نازُک اَندامی
نازک اندام ہونے کی حالت ، نزاکت ِجسمی ، دُبلا پتلا ہونا ؛ محبوبیت ، معشوقیت ۔
نازُک بات
لطیف بات ؛ اہم معاملہ ؛ گھمبیر اور خطرناک بات ۔
نازُک بَدَن
رک : نازک اندام ۔
نازُک بَدَن
۔ ایک قسم کی بیری جس کا پھل شیریں اور چھلکا باریک ہوتا ہے ، ایک قسم کا بیر (لاط : Zizyphusjujube) ۔
۲۔ ایک قسم کا باریک کپڑا ، ایک قسم کا ڈوریا
۳۔ ایک قسم کا لالہ ، ُبستان افروز
۴۔ عناب
نازُک بَدَنی
نازک اندامی ، بدن کی نزاکت ، جسم کا چھریرا پن ۔
نازُک بَیانی
گفتگو میں نازک یا دقیق الفاظ کا استعمال ، بیان کی نزاکت ، بیان کا حسن ۔
نازُک تَر
نسبتا ً زیادہ نازک ۔
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>