( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۲ نتائج (۰سیکنڈ )
پَکاوْ پَر آنا
زخم پھوڑے یہ یا پھل وغیرہ کا پکنے یا تیاری کے قریب پہن٘چْنا.
پَکاؤُ
۱. وہ زخم یا پھوڑا جو پک رہا ہو یا پکنے کے قریب ہو ، (زخم یا پھوڑا) پیپ پڑا ہوا ، پکا ہوا.
۲. پھل وغیرہ جو پکنے کے قریب ہو.
پَکائی
۱. رک : ’پکوائی‘ پکانے کی اجرت.
۲. پکانا (رک) سے اسم کیفیت .
۳. پختگی ، پکاپن.
۴. (جڑائی) کندن کو نگ کی بیٹھک کی باڑ کے کنارے کنارے جما کر آہنی سَلائی سے مضبوط کرنے کا کام.
پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا
کام بگڑ گیا.
پَکائے سو کھائے نَہِیں کھائے کوئی اور
جو محبت کرے کا گا فائدہ اٹھائے گا.
<
۴
۵
۶
۷
۸