( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چِینٹی
رک : چیون٘ٹی .
چِینٹے پوت
رک : چین٘گی پوٹے .
چینْج
کسی بڑے سکے کے عوض میں ملنےوالے چھوٹے سکے ، ریزگاری .
چینْجَر
خود کار برقی گراموفون جو ایک کے بعد ایک ریکارڈ از خود بدلتا ہے، اس میں (عموماً ) بیک وقت سات ریکارڈ کی گنجائش ہوتی ہے .
چینجی
ایک ٹان٘گ پر کودنے کا کھیل .
چینج
۱. بہت چھوٹا دانہ جو کبوتروں کو کھلاتے ہیں
۲. ایک طرح کا ساگ جو برسات میں بہت اگتا ہے ، اس میں پہلے پھول اور پھلیاں لگتی ہیں اس کی پتیاں لعاب دار ہوتی ہیں
چینچ
(کبوتر بازی ) چھوٹا بچہ ؛ کمسن ؛ نا تجربہ کار.
چینچ پینچ
چھوکرے ، بچے ؛ اُلجھا ہوا ڈھیر ، الجھن ، الجھاؤ
چِین چالا
چڑیوں کی ایک نسل کا نام ، سہڑی کیردیسی .
چینچْلا
پرندوں کا وہ بچہ جس کے بال و پر نہ نکے ہوں اور گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں ہو ؛ انسان کا نو مولود بچہ ، ننھا سا بچہ ؛ لوتھ پوتھ.
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>