( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
کِتاب ِ زِیسْت
کتاب جس میں حالاتِ زندگی لکھے جائیں ، کتابِ زندگی ، زندگی کے حلات ، مراد : ہستی زندگی .
کِتاب فَروش
کتابیں بیچنے والا ، کتابیں فروخت کرنے والا ، نیز رک : کتب فروش جو زیادہ مستعمل ہے .
کِتاب فَروشی
کتاب فروش کا کام یا پیشہ ، کتابوں کا کاروبار .
کِتاب کا تَھیلا
کتابیں رکھنے کا کپڑے کا جھولا ؛ (مجازاً) وہ شخص جو کتابیں تو پڑھے مگر اس سے حاصل کچھ نہ کرے .
کِتاب کا کِیڑا
کتابوں میں پایا جانے والا نقرئی رنگ کا کیڑا ، سلورفش ؛ (مجازاً) ہر وقت کتابوں سے چمٹا رہنے والا ، کتا بی کیڑا ، مطالعے میں غرق رہنے والا شخص .
کِتاب کی کِتاب
کوئی بہت طویل مضمون وغیرہ ، طومار ، پوری کتاب ، مکمل کتاب یا تحریر .
کِتاب کُھلْنا
ظاہر ہونا ؛ واقفیت ہونا ؛ راز کھلنا ؛ بھید بھاؤ معلوم ہونا.
کِتاب گَھر
رک : کتاب خانہ .
کِتاب ِ مُبِین
۱. روشن یا واضح کتاب ؛ مراد : قرآن پاک.
۲. (تصوف) لوحِ محفوظ.
کِتاب ِ مُعین
(تصوف) نفسِ معلیٰ ، عُلویافتہ نفس ، پاکیزگی کی معراج کو پپنچا ہوا نفس.
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>