( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ایک پانو رِکاب میں
سفر کے لیے تیار ہونا ، چلنے کے لیے آمادہ ہونا ، پادر رکاب رھنا یا ہونا.
ایک پَتْنی
شوہر کی خدمت گزار عورت ، وفادار بیوی.
ایک پَرْ ایک
متواتر ، لگاتار ، یکے بعد دیگرے.
ایک پَرْ ایک ہے
بہت اچھا ہے.
ایک پَر کے کَوّے بَنانا
( چلاکی یا فریب سے ) ایک بات میں سو شاخیں نکالنا.
ایک پَڑا لوٹے دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے
ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.
ایک پَلَک
۱. ایک دفعہ ، ایک نظر.
۲. دم بھر ، ذرا دیر.
ایک پَل کی پَل
لمحہ بھر کے لیے ، ذرا سی دیر کے لیے.
ایک پَلْیا
( چھپّر بندی ) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.
ایک پَنا
ایک ہونے کا وصف ، یکتائی.
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>