( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱۴۲ نتائج (۰سیکنڈ )
دو بَرْدُو
آمنے سامنے ، بالمُشافہہ ، بالمُقابل.
دو بَرْدھا
دو بَیلوں والا چھکڑا ، دو بَیلوں کی گاڑی.
دو بَرْسی
دو سالہ ، دو برس کا ؛ دو برس رہنے والا
دو بَرْگی
۱. (نباتیات) دو پتیا ، دو پتیوں والا ، دو برگچے والا پتّا.
۲. (حیاتیات) دو پرتوں والا جو دو حصوں پر مشتمل ہو.
دو بَِرْگی مَہْمِیز
(نباتیات) بونی ٹہنیوں کو مع پتوں کے دو برگی مہمیز کہتے ہیں
دو بِسْتی / بِیسْتی
مُغلیہ عہد کا ایک منصب جس میں چالیس سواروں کا ایک سردار ہوتا تھا.
دو بِسْوی
دس فیصد ، بیس میں سے دو کی رعایت
دو بَطْنَہ
(نباتیات) فلس نیا ساختیں جو غُصنے کے راس کے قریب بہت ہی آسانی سے اور واضح دِکھائی دیتی ہیں.
دو بَغْلی
دو طرف کا ، دو پہلوؤں کا.
دو بَگّّھا لَڑانا
ایسی بات کہنا کہ دونوں فریق راضی رہیں
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>