( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
سَگََٹ
کُل ، سب کا سب ، سب مِلا کر ، مجموعی طور پر ، تمام .
سُگَڈے مارنا
مٹکنا ، چہلیں کرنا ، اُچھلنا ، کُودنا .
سَگَر
کُل ، تمام ، ہر ایک ، سارا ، سب ۔
سَگََر
زہر بھرا ، زہریلا ۔
سَگْرا
سگر ، سارا ، سب ، کُل ، ہر ایک ۔
سَگْرانت
میل ، ملاپ ، تحویلِ آفتاب کا دن جس میں آفتاب ایک بُرج فلکی سے دُوسرے بُرج فلکی میں گُزرتا ہے اور اس روز ہنود تہوار مناتے ہیں نیز اس تہوار کا نام .
سِگْرٹ
کاغّذ میں لپیٹ کر کترے ہوئے تمباکو کی بنائی ہوئی بتّی جسے ایک سرے سے سُلگا کرکش لگاتے ہیں ۔
سِگْرٹ پر سِگْریٹ پھونکنْا
کثرت سے سِگریٹ پینا ، بے تحاشا سِگریٹ پینا ۔
سِگْرٹ رَوشَن کَرنا
سِگریٹ جلانا ، سِگریٹ سُلگانا ۔
سِگْرٹ کیس
کسی دھات یا لکڑی وغیرہ کی جیبی بٹوہ نُما ڈبیا نیز میز پر رکھنے کے لیے بڑا ڈبّہ یا بکس جس میں سِگریٹ رکھے جاتے ہیں ۔
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>