( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
شامَت میں پَھنسْنا
آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ۔
شامَت ہونا
قسمت كی خراہی ہونا ، كم بختی ہونا ۔
شامَتی
شامت زدہ ، بدنصیب ، كم بخت ، شامت كا مارا ۔
شامَتیں آنا / آجانا
رک : شامت آجانا / آنا .
شامِخ
بلند ، اون٘چا ؛ متكبر، مغرور۔
شام دان
(آہن گری) لوہے اور دیگر دھات كی اشیا كی گھڑائی كا ٹھیا، نہائی - یہ چو كور اور چپٹی ہوتی ہے ۔
شامِل
۱۔ محیط ، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا ۔
۲۔ شریک ، ساتھ ، اكٹھا ، ملا ہوا، یكجا ۔
شامِل ِ حال
۱۔ ہر امر اور ہر حالت میں ساتھ ۔
۲۔ مل كر، باہم ؛ ساجھے میں ، شراكت میں ۔
شامِل حال رَہْنا
رک : شاملِ حال ہونا ۔
شامِل ِ حال ہونا
شریک ہونا ، ملنا ۔
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>