( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
نازُک تَرین
نہایت نازک ، سب سے زیادہ نازک ؛ بہت ہی پیچیدہ یا خطرناک ۔
نازُک جَذبات
لطیف جذبات ۔
نازُک جَگہ
بدن کا وہ مقام یا عضو جس پر چوٹ لگنے سے آدمی مر جائے نیز وہ مقام جہاں جان کا اندیشہ ہو ۔
نازُک ِجلد
نازک جلد والا ، پتلی کھال کا ؛ (مجازاً) خوبصورت ۔
نازُک َخِرام
نزاکت سے چلنے والا ، اِٹھلا اِٹھلا کر چلنے والا ۔
نازُک َخِرامی
نزاکت کی چال ، اِٹھلا اِٹھلا کے چلنا ؛ مراد : محبوب کی خوش ادائی ۔
نازُک خَیال
جس کے خیالات عمدہ ہوں ؛ باریک اور دقیق باتیں لکھنے والا ۔
نازُک خَیالی
نازک خیال ہونے کی حالت ، دقیقہ رسی ، باریک باتوں تک پہنچنے کا عمل ، دقیق باتیں لکھنا .
نازُک دَست
جس کے کام میں نزاکت اور باریکی ہو ، نفیس کام کرنے والا ، سلیقہ شعار ۔
نازُک دِل
جس کا دل بہت نازک ہو ، کمزور دل والا ، نہایت حساس ، بہت جلد اثر قبول کرنے والا ۔
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>