( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نِظام فلکی
(ہیئت) ہیت کا انتظام چلانے کا طریقہ ۔
نِظام فیثا غورثی
یوناتی حکیم فیثا غورث کا نظام ، اس کے بموجب سورج مرکز عالم ہے اور سب سیارے و ستارے اس کے گرد حرکت کرتے ہیں ۔
نِظام قانون
دستور اور قاعدے کا طریقہ کار ، قوانین کے مطابق عمل درآمد ۔
نِظام قائم ہونا
ترتیب و تنظیم کا پایا جانا ، نظم اور ار تباط ہونا
نِظام قُدرَت
رک: نظام طبعی۔
نِظام کار
کام کرنے کا لائحہء عمل اور ترتیب ، طریقہء کار ۔
نِظام کَرنا
۱۔ مرتب یا منظم کرنا ، قائم کرنا ۔
۲۔ انتظام کرنا ، نظم و ترتیب پیدا کرنا ۔
نِظام کَشِش
۱۔ (ہیئت) وہ کشش یا جذب باہم جو مختلف اجرام فلکی میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ آپس میں متصادم نہیں ہوتے اور مخصوص مدار میں گردش کرتے رہتے ہیں ۔
۲۔ (مجازاً) توازن ۔
نِظام کُہَن
پرانا نظام ، پچھلی باتیں ، دقیانوسیت ۔
نِظام َگڑبَڑ ہونا
بندوبست خراب ہونا ، انتظام درہم برہم ہونا
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>