( تاریخی ا ُصول پر )


جُھنْجُھنی (ضم جھ ، سک ن ، ضم جھ) امث  

۱. چھوٹے گھن٘گھرو جو پان٘و میں پہنے جاتے ہیں.
(جامع الغات).
۲. بیڑی ؛ ہتھکڑی.
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ نور اللغات).
۳. ہاتھ پان٘و کی سنسناہٹ .
(شبد ساگر)