آج کے استادوں میں پہلا سا دم خم باقی نہیں رہا اسی لیے شاگردوں میں بھی . . . ورنہ ادبی خانقاہی کے آچار آج بھی کم وبیش نمایاں ہیں .
( ۱۹۵۴ ، تحقیق وتنقید ، ۵۶ ).
[ خانقاہ (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت وصفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .