اًن میں سے ؛ جو غیروں میں سے ہوں ، مخالفین کے زمرے میں ، غیر
بے وفائی اور کج ادائی آپ نے اڑائی ہے ہم بھی منہم سمجھے
(۱۸۸۱ ، انشائے داغ ، ۴۸)
مل کے غیروں سے بھی راسخ نہ کبھی چین ملا
وہ ادا فہم سمجھتا نہیں منہم مجھ کو
(۱۸۹۵ ، دیوان راسخ دہلوی ، ۲۲۱)
چونکہ آپ بھی ’’ منہم‘‘ ہیں اس لیے آپ لکھیے شاید جواب مل جائے
(۱۹۶۶ ، نیاز ، مکتوبات ، ۲۳۱)
[ ع : من = سے (حرف جار) + ہم (ان) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .