( تاریخی ا ُصول پر )


بَنْجاری (فت ب ، سک ن) امث  

۱۔ رک : بنجارن
۲۔ (ٹھگی) بلی جس کا روانگی کے وقت نظر آنا نیک شگون خیال کیا جاتا ہے۔
( ا پ و ، ۸ : ۱۷۲)
۳۔ ایک قسم کا چھوٹا خیمہ جسے بنجارے استعمال کرتے ہیں۔
( پلیٹس )