۱. گھون٘گھریالا ؛ جس پر چکنائی کے گول گول داغ یا تو مرے ہوں ؛ گرہ دار؛ جوڑدار؛ ریڑھ کی ہڈی والا .
(جامع اللغات)
۲. چھلے کی مانند ، حلقہ دار .
این کے دو اور ایم کے تین کل پانچ چکر چھلے دار بناتے ہیں پھر بیج میں راشد کا بڑا آر کھڑا کر دیتے ہیں.
(۱۹۸۳ ، سفر مینا ، ۱۸۷).
[ چھلے + ف : دار ، داشتن = رکھنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .