( تاریخی ا ُصول پر )


چَپْقَلَِش (فت چ ، سک پ ، فت ق ، فت نیز کس ل) امث  

۱. لڑائی، جھگڑا، ہن٘گامہ .
۲. گشیدگی ؛ کشا کش ؛ مخالفت ( جو اختلاف رائے یا مزاج کی بنا پر ہو) ٹنٹا ؛ قضیہ.
۳.(i) تکرار؛ بک بک ؛ راز.
(ii) بحث و مباحثہ ؛ رد و کد ؛ نوک جھون٘ک .
۴. جگہ کی تن٘گی ، ان٘بوہ یا بھیڑ بھاڑ کی وجہ سے گھما گھمی گتھم گتھا یا دھکا پیل.
۵. (دل و دماغ کا انتشار، الجھن ؛ پریشانی ؛ فکر و تردد کی کیفیتت ؛ تذبذب ؛ کشمکش.