( تاریخی ا ُصول پر )


چان٘دا (مغ) امذ  

۱. حدوں کی وہ نشانی جس سے گان٘و کی حدود مقرر ہوں ؛ پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے .
( ماخوذ : اردو قانونی ڈکشنری ؛ پلیٹس ) .
۲. گول نشان ، کھپرا .
-