( تاریخی ا ُصول پر )


رِفْریجِریٹَر (کس ر، سک ف، ی مع، کس ج، ی مج، فت ٹ) امذ  

ایک یا دو، اوپر نیچے یا برابر کھلنے والے دروازے کا الماری نما ظرف جس میں کیمیائی عمل کے ذریعہ برف جمانے اور اشیا کو ٹھنڈا رکھنے کی صلاحیت ہوتی ہے، یخ چال، سرد خانہ، خنک ساز الماری، برادہ، سرد آبہ.