( تاریخی ا ُصول پر )


داخِلَہ (کس خ ، فت ل) امذ  

۱. ایسی دستاویز جس کے ذریعے کہیں داخِل ہونا مُمکن ہو .
(ماخوذ : نُور اللغات)
۲. رُوپے وغیرہ کی آمد کا اِندراج ، وُصول یابی کی تحریری یاد داشت .
۳. رجسٹر یا دُوسرے کاغذات وغیرہ میں کِسی طرح کا اِندراج .
۴. مال گُزاری ، محصول ، چُنگی یا دُوسری رقموں وغیرہ کی وُصولیابی کی رسید .
(فرہنگِ آصفیہ)
۵. (اِسکول ، کالج یا کِسی تربیّتی اِدارے میں) نام لِکھنا یا لِکھوانا .
۶. دہانہ ، من٘ھ ؛ دروازہ .
۷. کِسی جگہ پہن٘چنا یا مکان یا شہر وغیرہ میں داخل ہونا ، آمد وُرود .
۸. دخل ، گُزر ، باریابی .
(جامع اللغات ؛ پلیٹس)
۹. سُپردگی ، حوالگی ؛ شمولیت ، شِرکت ؛ رُوپیہ کی ادائیگی .
(جامع اللغات ؛ پلیٹس)
۱۰. داخل کرنے کی فِیس ؛ ہونے سُپردگی کی اُجرت .
(نوراللغات ؛ پلیٹس)
۱۱. اِمتحان میں شریک ہونے کی فیس یا فارم وغیرہ .