۱. ایک چھوٹے سے درخت کی خوشبودار چھال جس کا تنہ موٹا اور چھوٹا ہوتا ہے وضع اس کی سوسن کی سی ہوتی ہے .
سَلِیخہ ایک چھوٹے سے درخت کی چھال ہے تنہ اس کا موٹا اور چھوٹا ہوتا ہے .
(۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۴ : ۳۹۰) ۔
[ ع ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .