مِرأت (رک) سے منسوب ، آئینے کا ، آئینے میں نظر آنے والا ۔
یہ نیا مالیکیول پہلے والے مالیکیول کے مراتی عکس جیسی ساخت اختیار کر لے تو اس عمل کو عمل تقلیب کہتے ہیں ۔
(۱۹۸۰ ، نامیاتی کیمیا ، ۵۷۵)
[مرات (رک) + ی ، لاحقہء صفت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .