اس پوستی سمدگی نے مر ، حوصلہ دل کا
خشخاش کے دانے کے برابر نہ نکالا
خبر بڑی مشکل سے ایک خشخاش کے برابر راکھ ... کھلادی .
(۱۸۸۴، تذکرہ غوثیہ،۵۱).
اے بیٹے تیرے دماغ می اگر ایک خشخاش کے دانے کے برابر بھی عقل ہے تو تجھے کہ تو اصطلبل کو جائے.
(۱۹۰۱، جنگل میں منگل ،۲۷۸)