اپسیں عقل کبیر اگر اسی خاطر خوب قرار کرسن.
(۱۵۸۲، کلمۃ الحقائق، ۳۳)
نہیں کھلتیں آنکھیں تمہاری ٹک کہ مال پر بھی نظر کرو
یہ جو وہم کی سی نمود ہے اسے خوب دیکھو تو خواب ہے
جب خوب اندھیرا ہو گیا تو دل مضبوط کر کے سمن کے کوٹھے پر چڑھ گیا.
(۱۹۱۶، بازار حسن، ۱۰۱)
جب آسمان پر کالے کالے بادل خوب گھر کر چھائے ہوں.
(۱۹۷۷، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ۱۶۹)
اس مغل زا سے نبھی ہر بات کی تکرار خوب
بد زبانی بھی کی ان نے تو کہا بسیار خوب
بوئے خوش دیتا ہے محفل میں پسینہ یار کا
عطر کھینچا خوب گرمی نے گلِ رخسار کا
تاہم بالڈوں نے اپنی سلطنت کو خوب بچائے رکھا.
(۱۹۱۲، محار بات صلیبی، ۷۶)