( تاریخی ا ُصول پر )


دادْنی (سک د) امث  

۱. وہ رقم جو کاشتکاروں ، صنعتکاروں اور دُوسرے پیشہ وروں کو پیشگی دی جائے ، پیشگی وہ روپیہ جو کسی کام کے واسطے پیشگی دیا جائے .
۲. وہ رقم جو دینا ہو ، وہ رقم جِسے چُکانا ہو .
۳. وہ چیز جو دینے کے قابل ہو .
(نوراللغات)