( تاریخی ا ُصول پر )


خُوب کَلا / کَلاں (و مع، فت ک) امث  

ایک خودرو نبات بیج جو چھوٹا اور ذرا لمبا او تخم خشخاش کے دالے کے برابر ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے، خاکشو، خاکشی، شفترک.