( تاریخی ا ُصول پر )


بَھڑْوا (فت بھ ، سک ڑ) امذ  

۱. بھاڑ کھانے والا ،قرم ساق، عورت کی بدکاری پر زندگی بسر کر نے والا ،بچولیا.
۲. اپنی عورت کی بدکاری سے چشم پوشی کر نے والا.
۳. وہ شخص جو رنڈیوں کی سنگت میں کوئی ساز بجاتا ہے
۴. (مجازاََ) بے شرم کمینہ ،ذلیل .
۵. (بطور گالی ) حرامزادہ .