( تاریخی ا ُصول پر )


خَبْط (فت خ ، سک ب) امذ  

۱. قوائے عقلیہ کی وہ اندرونی یا ذہنی کیفیت جس میں افکار و خیالات حالت طبعی سے بدل کر فاسد و بیہودہ ہوجاتے ہیں ، سودا ، عقل وجنون کی مِلی جُلی کیفیت .
۲. وہم ، بدگمانی ، عقل کی وہ اندرونی کیفیت جس کی وجہ سے فاسد خیالات پیدا ہوتے ہیں .
۳. (i) اُلجھاؤ ، پیچیدگی ، مغالطہ .
۳. (ii) عبارت کے لحاظ سے گنجلک ، بے معنی ، منتشر ، خلط ملط .
۴. دَھن ، لگن .
۵. بیہودہ خیال یا شوق .
۶. (نفیسات) نفیسات میں وہ حالت جب مریض جانچ کے اس مرحلے پر پہنچ جائے جہاں تشخیض مرض ممکن ہو .