کس کا لڑکا ہے ، اچھے کھاتے پیتے ہیں ننہال دادیہال کی طرف سے کوئی لِم تو نہیں ہے .
(۱۹۱۴ ، راج دلاری ، ۹)
اس کا ذکر ضرور کروں گا کہ میرے دادیہال اور نانیہال کا قریبی اتُصال یا قرآن السعدین کی طرح ہوا .
(۱۹۸۳ ، کاروانِ زندگی ، ۳۰)
[ دادی + پال ، لاحقۂ صفت و نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .