ابنِ زیاد ... نے ... (شمر بن ذی الجوشن کے) چاروں صاحبزادوں کو بلا کر کہا تم میرے دادیہالی ہو .
(۱۹۵۸ ، ابوالکلام آزاد ، مضامین ، ۹۲)
راقمِ سطور کے دادیہالی و نانیہالی بزرگ شمالی جانب ... آسودۂ خاک و محوِ خواب ہیں .
(۱۹۸۳ ، کاروانِ زندگی ، ۳۹)
[ دادیہال + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .